فلسطین ایک انسانی ہدف
کبھی فلسطین کا مسئلہ صرف اسلامی ممالک کا ایک مسئلہ تھا، آج فلسطین کا مسئلہ اور غزہ کا مسئلہ، دنیا کا ایک عمومی مسئلہ ہے۔