rahbar.ir

رہبر معظم کی شہادت، امت مسلمہ کے لیے ایک نئی زندگی کی علامت

icon cover video

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق نے khamenei.ir سے بات کرتے ہوئے شہید رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے امت مسلمہ کو ایک نئی زندگی مل گئی ہے۔ انھوں نے اسی طرح کہا کہ ایران سے امریکا اور صیہونی حکومت کی لڑائی، سرحدوں کی نہیں بلکہ فلسطین اور قدس کی لڑائی ہے۔ 