rahbar.ir

علاقائی جنگ: العدید بیس

icon cover video

اسلامی جمہوریۂ ایران کی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد کے ابتدائی گھنٹوں میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی طاقتور مسلح فورسز کے میزائلوں اور ڈرونز نے پوری طاقت سے قطر میں دہشت گرد امریکی فوج کے العدید ائير بیس کو نشانہ بنایا اور اس چھاؤنی کو بھاری نقصان پہنچایا۔