rahbar.ir

ایران، گزشتہ سال میں: تین جنگیں اور تین فتوحات

icon cover video

عوام کی بیداری اور مجاہدین اسلام کی شجاعت اور بے پناہ قربانیوں کے نتیجے میں بہت جلد دشمن کی بے بسی اور بیچارگی ظاہر ہو گئی۔ ایران کی فرنٹ لائن دشمن کی حقیر اور چھوٹی ذہنیت سے کہیں وسیع تر ہے۔