rahbar.ir

یورپی اور امریکی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب کے پہلے خط کا بنیادی مقصد، "اسلامو فوبیا" اور "دیگر سازی" پر گفتگو

icon cover video

رہبر شہید کا مقصد یہ تھا کہ وہ پدرانہ اور اپنائیت والے انداز میں یورپ اور امریکا کی نوجوان نسل کے ساتھ حکیمانہ گفتگو کریں۔ پہلے خط کا محور "اسلامو فوبیا" اور "دیگر سازی" تھا۔