rahbar.ir

شہید خامنہ ای کے افکار و نظریات میں کوئی تضاد نہیں تھا

icon cover video

ہمارے شہید رہبر کی سوچ میں ایک یکجہتی تھی۔ آپ ان کے خیالات میں متضاد بات نہیں پا سکتے اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کے ذہن میں ایک مربوط الہی فکر تشکیل پا چکی تھی۔