rahbar.ir

شہید خامنہ ای عصر حاضر کے ایک عالم اور مکمل معنی میں ایک انقلابی تھے

icon cover video

انھوں نے اپنے کئی بیانوں میں اشارہ کیا تھا کہ "میں ایک انقلابی ہوں۔" یہ بہت اہم ہے کہ انقلاب کے بارے میں ان کا کیا تصور تھا؟ اور وہ آخری لمحے تک انقلابی کیوں رہے؟