rahbar.ir

سرحدوں سے ماورا مزاحمت کی دھڑکن

icon cover video

یہ ویڈیو کلپ محور مقاومت کی قوموں کے درمیان یکجہتی اور باہمی رشتے کی تصویر کشی کرتی ہے۔

"بلا شبہہ مزاحمتی محاذ کے ارکان کے درمیان تعاون اور ہماہنگی، صیہونی فتنے سے نجات کی راہ کو قریب تر کر دے گی۔"

آیت‌اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

12 مارچ 2026