rahbar.ir

مسئلۂ فلسطین، ایک انسانی مسئلہ ہے

icon cover video

مسئلۂ فلسطین، صرف اسلامی مسئلہ نہیں ہے، ایک انسانی مسئلہ ہے۔ دنیا میں جو بھی، چاہے مسلمان ہو یا غیر مسلم، اگر فلسطین کے واقعات کی حقیقت کو جان لے گا تو غاصب حکومت کے خلاف ہو جائے گا۔