rahbar.ir

مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کا اڈہ، کیا صیہونی حکومت ایک عام ملک ہے؟

icon cover video

صیہونیوں نے روز اول سے ہی غصب شدہ سرزمین فلسطین کو دہشت گردی کے اڈے میں تبدیل کر دیا۔ اسرائيل کوئی ملک نہیں بلکہ ملت فلسطین اور دیگر اقوام کے خلاف دہشت گردی کا اڈا ہے۔ اس سفاک حکومت کے خلاف جدوجہد در حقیقت ظلم کے خلاف مجاہدت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے اور یہ سب کا فریضہ ہے۔ (7 مئی 2021)