شہید نصراللہ، امام خامنہای سے ملاقات سے پہلے وضو کرتے تھے
شہید نصراللہ، امام خامنہای سے ملاقات سے پہلے وضو کرتے تھے
شہید سید حسن نصراللہ نے ایک خصوصی نشست میں کہا تھا کہ جب میں تہران جاتا تھا اور امام خامنہای سے ملاقات کرنا چاہتا تھا تو ان کی خدمت میں حاضر ہونے سے پہلے وضو کرتا تھا۔