rahbar.ir

شاید ابھی کوئی کام باقی تھا جسے خدا چاہتا تھا کہ میں انجام دوں

icon cover video

شہید خامنہ ای پر قاتلانہ حملے کے بعد جب ان سے یہ کہا گيا کہ سب لوگ سمجھ رہے ہیں کہ آپ شہید ہو گئے ہیں، تو انھوں نے کہا تھا: "شاید ابھی ایک راستہ باقی تھا جسے خدا چاہتا تھا کہ میں طے کروں، اور اسی لیے اس نے میری زندگی کو محفوظ رکھا۔"