rahbar.ir

دشمن، انسانی معاشرے پر ایپسٹین جزیرے کے معیارات مسلط کرنا چاہتے ہیں

icon cover video

ہم یہاں اس لیے اکٹھا ہوئے ہیں تاکہ خالص محمدی اسلام کے پیغام کو ایک زندہ قالب میں انسانیت کے سامنے پیش کریں، ایسی انسانیت، جس کے اقدار اور معیارات کو آج کل دشمن درہم برہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دشمن، انسانی معاشرے پر ایپسٹین جزیرے کے معیارات مسلط کرنا چاہتے ہیں۔