rahbar.ir

شہید خامنہ‌ای، عزت اور عالمی استکبار کے مقابل استقامت میں اپنے جد کی طرح تھے

icon cover video

شہید خامنہ ای عزت، وقار، سربلندی اور عالمی سامراج کے مقابل شجاعانہ اور مقتدرانہ استقامت میں اپنے جد علی بن ابی طالب علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی مانند تھے۔