rahbar.ir

شہید خامنہ ای کا خون صیہونی کینسر کو چھوڑے گا نہیں اور امام سید مجتبیٰ خامنہ ای ان شاء اللہ عالمی سامراج کے خاتمے تک اس راہ کو جاری رکھیں گے

icon cover video

امام سید علی خامنہ ای نے دکھا دیا کہ رہبر کیسا ہونا چاہیے، ایسا رہبر جو اپنے بارے میں نہیں بلکہ لوگوں کے بارے میں سوچتا ہو۔ انھیں امت کی بقا کی فکر تھی اور بلا شبہہ ان کا خون اس کینسر کے پھوڑے یعنی صیہونی حکومت کی نابودی اور مغربی سامراج کے زوال تک ان مجرموں کے حامیوں کا دامن پکڑے رہے گا، ان شاء اللہ۔