rahbar.ir

عالمی عدل کے نور عالم تاب کی جانب ایرانی قوم کی ہجرت

icon cover video

ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کے میقات میں خمینی کبیر کی ابراہیمی ندا پر لبیک کہا اور اپنے آپ کو عالمی عدل اور ولایت عظمیٰ  کے نور عالم تاب سے قریب کرنے کی کوشش کی۔