rahbar.ir

پٹھو پہلوی ڈکٹیٹر کے خلاف اللہ اکبر کا ہتھیار

icon cover video

اسی اللہ اکبر کے ہتھیار کے ذریعے ایران کی مسلمان قوم نے پہلوی کی طاغوتی، آمر اور پٹھو حکومت کا تختہ الٹ دیا، امریکا کے ہاتھ ایران سے کاٹ دیے اور صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا۔