rahbar.ir

عراق کے وفادار اور عزیز عوام کا شکریہ جنھوں نے تشییع کا عظیم منظر رقم کیا

icon cover video

اس عظیم اور بے مثال عوامی اجتماع برپا کرنے پر میں ایرانی عوام اور وفاداری اور بصیرت سے ایک غیر معمولی منظر رقم کرنے پر عراقی عوام کو رہبر معظم کے شکریے اور قدردانی کا پیغام پہنچانا چاہتا ہوں۔