میں نے رہبر شہید سے شجاعت و اقتدار سیکھا
ایک ایرانی مرد کا کہنا ہے کہ رہبر شہید کی تقریروں، سوانح حیات اور طرز زندگی سے میں نے شجاعت اور اقتدار کا درس سیکھا ہے۔