rahbar.ir

انھوں نے دنیا کو عزت کا درس دیا

icon cover video

جنگ میں بینائی سے محروم ہو جانے والے دو افراد اپنے روشن دلوں کے ساتھ تہران کے مصلائے امام خمینی پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید خامنہ ای نے دنیا کو عزت کا درس دیا۔ 14 جولائی کو ہزاروں ایرانی مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید آيت اللہ خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اکٹھا ہوئے۔