rahbar.ir

سرفراز حزب اللہ قرآن پر یقین کے ساتھ امام خمینی اور رہبر شہید کی راہ پر گامزن

icon cover video

آپ بھائيوں اور فرزندوں، حزب اللہ کے سرفراز مومن اور بہادر مجاہدین کا خط، جو اللہ کے کلمے کی سربلندی، قرآن مجید کے وعدوں پر یقین اور امام خمینی اور قائد شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہما کے عزت بخش اہداف کے لیے استقامت اور پائیداری کا پیغام لیے ہوئے تھا، قابل قدر اور قابل احترام ہے۔