rahbar.ir

خدا کا سلام ہو شہیدوں، زخمیوں اور ان کے اہل خانہ پر

icon cover video

خداوند متعال کا درود و سلام اور رحمت شہداء، زخمیوں اور ان کے صابر اہل خانہ پر اور ان ہجرت کرنے والوں پر ہو جو اللہ کی راہ میں مصائب برداشت کرنے کے لیے تیار رہے۔