
اللہ کا سلام حزب اللہ کے سید الشہداء سید حسن نصر اللہ کی ملکوتی روح اور مزاحمت کے تمام سابق کمانڈروں اور ان کے شہید ساتھیوں پر ہو، جنہوں نے اسلامی مزاحمت کے پودے کو ایسے تناور درخت میں تبدیل کر دیا کہ جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں۔