rahbar.ir

امریکی اور صیہونی ظلم کے مقابلے میں دنیا کی قوموں کے سامنے جہاد اور مزاحمت کے علاوہ کوئی راہ نہیں ہے

icon cover video

آج جب دنیا کی قومیں امریکی حکومت اور مجرم اور کھیتی اور نسل کو تباہ کرنے والے صیہونیوں کے ظلم و ستم سے تنگ آ چکی ہیں، تو جہاد اور مزاحمت کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے اور اس راستے پر ثابت قدمی، حق کی راہ کے مجاہدین کو اللہ کی وعدہ شدہ نصرت عطا کرے گی... "اور ہم پر اہلِ ایمان کی مدد کرنا لازم ہے۔" (سورۂ روم، آيت-47)