اربعین کا پیغام: شہیدوں کا خون بھلایا نہیں جا سکتا
اربعین کا پیغام: شہیدوں کا خون بھلایا نہیں جا سکتا
اربعین، شہیدوں کے خون سے ایک بار پھر عہد و پیمان ہے۔ امام حسین علیہ السلام کا زائر، شہیدوں کی یاد کو زندہ رکھتا ہے اور شہیدوں اور مظلوموں کے خون کے انتقام کو فراموش نہیں کرتا۔