rahbar.ir

قدم بہ قدم امام شہید کی یاد میں

اربعین 2026 میں آپ جہاں بھی جائيں اور جو بھی قدم اٹھائيں، ہر جگہ ان کا نام چھایا ہوا ہے۔ ہر موکب کے دروازے پر آپ ہر رنگ و نسل اور ہر قومیت کے زائر کے ہاتھ میں امام شہید کی کوئی نہ کوئی نشانی دیکھیں گے۔ ان کا جسم نہیں ہے لیکن وہ امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چلنے والے ہر حریت پسند کے جسم و جان میں موجود ہیں۔

icon cover video