rahbar.ir

آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں

icon cover video

میں اپنے آقا عجّل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی بارگاہ میں عرض کرتا ہوں کہ ہم اللہ پر ایمان، ائمہ معصومین علیہم السلام سے توسل اور اپنے شہید قائد کی پیروی کرتے ہوئے آپ کے پرچم تلے کفر اور سامراج کے محاذ کے سامنے کھڑے ہیں اور دشمن پر حتمی غلبے کے لیے آپ کی خاص دعا کے منتظر ہیں۔

سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

9 اپریل 2026