پیغمبر اکرم کی زندگی کا آغاز: جب ملائکۂ الہی سرور میں ڈوب گئے
پیغمبر اکرم کی زندگی کا آغاز: جب ملائکۂ الہی سرور میں ڈوب گئے
جب حضرت ختمی مرتبت کے وجود مبارک کا آفتاب عالم تاب مکۂ مکرمہ میں طلوع ہوا، انسانی سعادت کے افق کو ایک نئی روشنی حاصل ہو گئی اور انبیائے الہی، ملائکہ اور قدسیوں کی ارواح سرور میں ڈوب گئیں۔