علم و اخلاق؛ جارحین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار
علم و اخلاق؛ جارحین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ظلم سے مقابلے میں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔