
اگر دشمن دوبارہ فوجی یا دہشت گردانہ حملے شروع کرتے ہیں تو یہ اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح فورسز اور ایرانی قوم ہوگی جو ان حملوں کے خاتمے کا وقت اور شرطیں طے کرے گی۔ ٹارگٹس کی فہرست کو اس طرح اپ ڈیٹ کیا جائے کہ امریکی۔صیہونی دشمن کے ہر طرح کے مادی اور غیر مادی اثاثے مسلح فورسز کی رینج میں ہوں۔
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
31 اکتوبر 2026