19 اگست کی بغاوت سے 40 روزہ جنگ تک، ایران سے امریکا کی دشمنی کے اسباب
ایران سے امریکا کی کئی عشروں پر محیط دشمنی کی اصل وجہ کیا ہے اور یہ تاریخ اس تصادم کے مستقبل اور دنیا میں طاقت کے توازن کی کیا تصویر پیش کرتی ہے؟