شیطانوں کے ناقابل شکست ہونے کے افسانے کا خاتمہ
صیہونی دشمن سال بہ سال کمزور سے کمزور تر ہوا ہے اور اس کی فوج جسے وہ ناقابل شکست بتایا کرتا تھا آج ایسی فوج بن کر رہ گئی ہے جو کبھی کامیابی کا مزہ نہیں چکھ سکتی۔
رہبر شہید انقلاب اسلامی
7 مئی 2021