rahbar.ir

انفوگراف:

جہاد اور مزاحمت کے راستے پر ثابت قدمی، حق کی راہ کے مجاہدین کو اللہ کی وعدہ شدہ نصرت عطا کرے گی

 اس انفوگراف میں، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل اور مجاہدین کے خط کے جواب کے چھ اہم نکات، پیش کئے گئے ہیں۔