rahbar.ir

رہبر شہید کی بہو شہیدہ زہرا حداد عادل کے آخری وداع کا پروگرام

رہبر شہید کی بہو اور رہبر انقلاب کی اہلیہ معلمۂ شہیدہ محترمہ زہرا حداد عادل کے آخری وداع کا پروگرام گزشتہ رات (بدھ یکم جولائی 2026) کو ان کے والد ڈاکٹر غلام علی حداد عادل، دیگر اہل خانہ اور ان کے بعض دیگر قریبی افراد کی موجودگي میں تہران کے مدرسۂ فرہنگ میں منعقد ہوا۔