نجف اشرف میں رہبر شہید کا شاندار جلوس جنازہ
نجف اشرف میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع اور جلوس جنازہ میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کر کے امام مجاہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔