rahbar.ir

کربلائے معلیٰ میں رہبر شہید کی تشییع نے دنیا کو متحیر کر دیا

کربلائے معلیٰ میں قریب پچاس لاکھ لوگوں نے امام مجاہد شہید خامنہ ای کی تشییع میں شرکت کر کے ان سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا اور دنیا کو غرق حیرت کر دیا۔