رہبر شہید کا جسد خاکی اپنے آخری پڑاؤ میں مشہد پہنچا، عقیدت مندوں کا سیلاب
متعدد شہروں میں جلوس جنازہ نکالے جانے کے بعد رہبر شہید کا جسد خاکی اپنے آخری پڑاؤ یعنی مشہد مقدس پہنچا۔ یہاں ان کے عقیدت مندوں کا سیلاب سا آ گیا اور ہر کوئي آخری بار اپنے رہبر عزیز کی ہمراہی کرنا چاہتا تھا۔ ان کے جلوس جنازہ میں، انتقام کا نعرہ سب سے نمایاں تھا۔
