ناقابل اعتبار امریکی دستخط
بڑے شیطان کی جانب سے ایران اور امریکا کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی نوٹ کی بار بار خلاف ورزی نے ایک بار پھر سب پر یہ حقیقت آشکار کر دی کہ امریکی صدر کے دستخط کتنے بے وقعت اور ناقابل اعتبار ہیں اور منہ زوری اور وحشیانہ طرز عمل امریکی فکر و روش کا اٹوٹ حصہ ہیں۔
سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
17 جولائی 2026
