بے وقعت اور ناقابل اعتبار
امریکا کے موجودہ صدر اپنے دونوں دور صدارت میں دوطرفہ اور بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی اور ان سے دستبردار ہونے کا ایک طویل ریکارڈ رکھتے ہیں۔ اس انفوگراف میں ان میں سے چند اہم خلاف ورزیوں اور عہد شکنیوں کا جائزہ لیا گیا ہے:
