حزب اللہ کے سید الشہداء
اللہ کا سلام حزب اللہ کے سید الشہداء سید حسن نصر اللہ کی ملکوتی روح اور مزاحمت کے تمام سابق کمانڈروں اور ان کے شہید ساتھیوں رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین پر ہو، جنھوں نے اسلامی مزاحمت کے پودے کو ایک تناور درخت میں تبدیل کر دیا۔
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
26 جولائی 2026
