مضبوط جڑ اور تناور درخت کی طرح
اللہ کا سلام حزب اللہ کے سید الشہداء سید حسن نصر اللہ کی ملکوتی روح اور مزاحمت کے تمام سابق کمانڈروں اور ان کے شہید ساتھیوں رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین پر ہو، جنھوں نے اسلامی مزاحمت کے پودے کو ایک تناور درخت میں تبدیل کر دیا جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں۔
حزب اللہ کے مجاہدین کے خط کے جواب میں رہبر معظم کے خط سے اقتباس
