rahbar.ir

ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام کے اہم ترین نکات

آج وہ دن ہے جب باطل پر حق کے اور کفر پر اسلام کے حتمی غلبے کا افق، گزشتہ تمام ادوار کے مقابلے میں کہیں زیادہ واضح طور پر حقیقت کے قریب پہنچ چکا ہے۔