مغربی ایشیا کے حکمرانوں کا دشمن
امریکا کے مجرم حکمراں اور جعلی صہیونی حکومت مغربی ایشیا کی اقوام کے دشمن ہیں اور اس معاملے میں ان ممالک کے حکمراں بھی، جن میں سے بہت سے ان کے معاونین شمار ہوتے ہیں، اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں، جیسا کہ سامراجی سرغناؤں کی جانب سے بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کی کھلم کھلا توہین اور ان کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال ہمارے اور آپ کے قریبی حافظے میں موجود ہے۔
سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
30 اگست 2026