rahbar.ir

مزاحمتی محاذ کے عظیم مظہر

شہید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام میں مذکور حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی خصوصیات پر ایک نظر۔