دین کا ستون
نماز، خداوند عالم جل جلالہ کی عظیم اور خوب صورت ترین نعمتوں میں سے ایک، دین کا سب سے اہم پہلو، مظہر اور ستون اور ہم میں سے ہر ایک کے لیے لامحدود اور لازوال سرچشمۂ الہی سے قریبی اور براہ راست تعلق قائم کرنے کا وسیلہ ہے۔
سیدمجتبیٰ حسینی خامنہای
1 اکتوبر 2026
