نئے محاذ کھول دیے جائیں گے
دوسرے محاذ کھولنے کے بارے میں، جن کا دشمن کو بہت معمولی تجربہ ہے اور وہ ان کے مقابلے میں بری طرح مار کھائے گا، غور کیا گیا ہے اور جنگ کی صورتحال جاری رہنے اور مصلحتوں کے تقاضے کی صورت میں وہ محاذ بھی کھول دیے جائیں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی
12 مارچ 2026
