rahbar.ir

مشہد مقدس میں عراق کے قبائلی شیوخ کی استقبالیہ تقریب

عراق میں رہبر شہید آيت العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع کے شاندار پروگرام میں اہم کردار ادا کرنے والے عراق کے قبائلی شیوخ اور عمائدین کا مشہد مقدس میں استقبال کیا گيا۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے ان کے خیر مقدم پر مشتمل پیغام ان تک پہنچایا گيا۔

gallery item _qr_1434.jpg
gallery item _qr_1330.jpg
gallery item _qr_1578.jpg
gallery item _qr_1504.jpg
gallery item _qr_1693.jpg
gallery item _qr_1716.jpg
gallery item gylry.jpg
gallery item khbr.jpg