rahbar.ir

ناقابل واپسی زوال

آج امریکا کی رو بہ زوال طاقت اور تسلط، فوجی ہارڈ پاور اور بین الاقوامی سافٹ پاور، دونوں میدانوں میں ناقابل واپسی زوال سے دوچار ہو چکا ہے اور اس کا شیرازہ بکھرنے کا عمل تیزتر ہو گیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی

4 نومبر 2026