rahbar.ir

سامراجیوں کی رسوائی

آج سامراجیوں کی اپنی پیدا کردہ رسوائی کے نتیجے میں امریکا کی رو بہ زوال طاقت اور تسلط، فوجی ہارڈ پاور اور بین الاقوامی سافٹ پاور، دونوں میدانوں میں ناقابل واپسی زوال سے دوچار ہو چکا ہے اور اس کا شیرازہ بکھرنے کا عمل تیزتر ہو گیا ہے۔

سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

4 نومبر 2026