حضرت فاطمہ کی قبر اور قدر و منزلت کا ناشناختہ ہونا
تعجب کی بات ہے کہ آپ کی شہادت کا وقت نامعلوم ہے، جس طرح اس نور الٰہی کی تدفین کا باعظمت مقام بھی پوشیدہ ہے اور آپ کا بلند مرتبہ و مقام بھی ایسا ہے جو نامعلوم اور انسانی فہم سے بالاتر ہے۔